How to create a blog
1 بلاگ بنانے کا مکمل طریقہ
اگر آپ کے پاس ایک کمپیوٹر یا لیب ٹاپ یا ٹیبلٹ یا اینڈرائڈ موبائل ہے تو آپ آسانی سے بلاگ بنا سکتے ہیں۔ بلاگ بنانے کےلئے آپ کے پاس ایک گوگل اکاؤنٹ یعنی جی میل ہونی چاہئے اور اپنے بلاگ کےلیے نام آپ نے پہلے سے تجویز کر لینا ہے ۔ جس چیز کے بارے میں آپ بلاگ بنا رہے ہیں بلاگ کا نام اس سے مطابقت رکھتا ہو یعنی اگر آپ اپنے بلاگ میں عمارتوں کے فوٹوز ڈال رہے ہو تو بلاک کا نام
خوبصورت عمارتیں
مناسب رہے گا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں بلاگ بنانے کا مکمل طریقہ دیکھایا گیا ہے
Video No 1