اشاعتیں

مارچ, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

How to create a blog post

2 بلاگ پر پوسٹ بنانے کا مکمل طریقہ اپنے بلاگ پر پوسٹ بناتے وقت یہ بات ضرور ذہن میں رکھیں کہ اگر آپ نے اپنے بلاگ پر گوگل ایڈسینس یا کسی اور ایڈ نیٹ ورک کے ایڈ لگانے ہیں تو پھر آپ پوسٹ میں ایک یا دو فوٹو ڈالیں اور باقی ٹیکسٹ لکھیں لیکن اگر آپ نے اپنے بلاگ پر سمارٹ ایڈ کے ایڈ لگانے ہیں تو پھر آپ صرف فوٹوز اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے بلاگ کےلیے فوٹوز پنٹیرسٹ ؛ فیس بک ؛ انسٹا گرام ؛ فلکر ؛ گوگل ایمیج اور دوسری سوشل ویب سائٹس سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایک پوسٹ میں 5 سے 20 تک فوٹوز اپلوڈ کریں اور ایک بلاگ پر کم از کم 150 پوسٹیں ضرور بنائیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں پوسٹ بنانے کا مکمل طریقہ دیکھایا گیا ہے Video No 2

How to create a blog

1 بلاگ بنانے کا مکمل طریقہ اگر آپ کے پاس ایک کمپیوٹر یا لیب ٹاپ یا ٹیبلٹ یا اینڈرائڈ موبائل ہے تو آپ آسانی سے بلاگ بنا سکتے ہیں۔ بلاگ بنانے کےلئے آپ کے پاس ایک گوگل اکاؤنٹ یعنی جی میل ہونی چاہئے اور اپنے بلاگ کےلیے نام آپ نے پہلے سے تجویز کر لینا ہے ۔ جس چیز کے بارے میں آپ بلاگ بنا رہے ہیں بلاگ کا نام اس سے مطابقت رکھتا ہو یعنی اگر آپ اپنے بلاگ میں عمارتوں کے فوٹوز ڈال رہے ہو تو بلاک کا نام خوبصورت عمارتیں مناسب رہے گا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں بلاگ بنانے کا مکمل طریقہ دیکھایا گیا ہے Video No 1

Online Earning

آج کل کے دور میں آن لائن ارننگ کی طرف لوگوں کا رجحان بہت ذیادہ ہو چکا ہے اور مختلف طریقوں سے پوری دنیا میں ارننگ کی جا رہی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جو کمپنیاں ارننگ دیتی ہیں ان میں پچاس فیصد کمپنیاں فراڈ کرتی ہیں اور کام کروا کے پیمنٹ نہیں دیتیں اسی طرح جو لوگ آن لائن کام کرتے ہیں ان میں بھی پچاس فیصد لوگ فراڈ اور بے ایمانی سے بغیر کام کیے پیمنٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں صرف پچاس فیصد کمپنیاں ارننگ دیتی ہیں ان میں بھی پچیس فیصد کمپنیاں صحیح ارننگ دیتی ہیں اور باقی پچیس فیصد کمپنیاں بہت کم ارننگ دیتی ہیں یہ دراصل چھوٹی کمپنیاں ہوتی ہیں اور بڑی کمپنیوں کے ایڈز دیکھا کر اور کلک کروا کے یوزر کو بہت کم ارننگ دے کر پیسہ کمانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوتیں اور آخر کار سکیم کر کے بھاگ جاتی ہیں جو پچیس فیصد کمپنیاں صحیح ارننگ دیتی ہیں ان کے ساتھ محنت کش اور ایماندار لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں اور اچھا خاصا پیسہ کما رہے ہوتے ہیں جو کمپنیاں ارننگ نہیں دیتیں یا بہت کم ارننگ دیتی ہیں ان کے ساتھ لوگ بھی وہ کام کر رہے ہوتے ہیں جو انتہائی کام چور اور فراڈ سے پیسہ کمانا چا...