How to bring traffic to your blog ?
3 اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں ؟ آپ اپنے بلاگ پر سوشل میڈیا جیسے فیس بک ؛ انسٹا گرام ؛ وٹس اپ گروپس ؛ پنٹیرسٹ اور دوسری سوشل ویب سائٹس کے ذریعے ٹریفک لا سکتے ہیں۔ ان تمام سوشل نیٹ ورکس میں سے پنٹیرسٹ سب سے اچھی ٹریفک دیتا ہے ۔ اگر ہم پنٹیرسٹ کے قوانین و ضوابط کے مطابق اپنا بلاگ اس کے ساتھ منسلک کریں تو یہ ہمارے بلاگ پر مسلسل اور مستقل ٹریفک دیتا ہے ۔